مملکت برطانیہ عظمی (Kingdom of Great Britain) شمال مغربی یورپ میں ایک خود مختار مملکت تھی جو 1707 سے 1801 تک موجود ریی۔ یہ 1 مئی 1707 کو مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے سیاسی اتحاد کے ساتھ وجود میں آئی۔

مملکت برطانیہ عظمی
Kingdom of Great Britain
1707–1801
پرچم Great Britain
شعار: 
ترانہ: 
برطانیہ عظمی کے علاقے
برطانیہ عظمی کے علاقے
حیثیتریاستی اتحاد
دارالحکومتلندن
عمومی زبانیںانگریزی (حقیقی سرکاری), کورنش زبان, سکاٹ زبان, سکاٹش گیلک, نورن زبان, ویلش زبان
حکومتپارلیمانی جمہوریت اور آئینی بادشاہت
بادشاہ / ملکہ 
• 1707–1714
ملکہ این
• 1714–1727
جارج اول
• 1727–1760
جارج دوم
• 1760–1801
جارج سوم
وزیر اعظم 
• 1721–1742
رابرٹ والپول
• 1742–1743
ارل ولمیگٹن
• 1757–1762
ڈیوک نیو کیسل
• 1766–1768
ولیم پٹ بڑے
• 1770–1782
لارڈ نارتھ
• 1783–1801
ولیم پٹ چھوٹے
مقننہبرطانیہ عظمی کی پارلیمنٹ
ھاوس آف لارڈز
برطانیہ عظمی کا ہاؤس آف کامنس
تاریخی دوراٹھارویں صدی
• 
1 مئی 1707
• 
1801
رقبہ
1801230,977 کلومیٹر2 (89,181 مربع میل)
آبادی
• 1801
16345646
کرنسیپاؤنڈ سٹرلنگ
آویز 3166 کوڈGB
ماقبل
مابعد
مملکت سکاٹ لینڈ
مملکت انگلستان
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
موجودہ حصہ مملکت متحدہ

حوالہ جات ترمیم

  1. The Acts of Union 1801, which created the United Kingdom of Great Britain and Ireland, came into effect at the beginning of the day on 1 January 1801.