سر رچرڈ اسٹیل (12 مارچ 1672 - 1 ستمبر 1729) ایک آئرش مصنف، ڈراما نگار اور سیاست دان تھے، جنھوں نے میگزین The Spectator کی اپنے دوست جوزف ایڈیسن کے ساتھ بنیاد رکھی۔