جزیرہ آئرلینڈ
جزیرہ آئرلینڈ (Ireland)
(تلفظ: /ˈaɪərlənd/ ( سنیے); (آئرستانی: ائرا) [ˈe:ɾʲə] (
سنیے); السٹر اسکاٹس: Airlann [ˈɑ:rlən]) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک جزیرہ ہے۔ یہ مشرق میں جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain) سے بحیرہ آئرش سے جدا ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ اور جزائر برطانیہ کا جزیرہ برطانیہ عظمی کے بعد دوسرا بڑا جزیرہ ہے۔
جزیرہ آئرلینڈ | |
---|---|
![]() |
|
![]() |
|
مقام | |
متناسقات | 53°21′04″N 7°55′16″W / 53.351°N 7.921°W [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | جزائر برطانیہ |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() ![]() |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
سیاسی طور پر جزیرہ جمہوریہ آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے میں منقسم ہے۔ آئرش آبادی تجزیہ 2011ء کے مطابق 6.6 ملین تھی۔ جس میں 4.8 ملین جمہوریہ آئرلینڈ اور 1.8 ملین شمالی آئرلینڈ میں آباد ہیں۔[3]
حوالہ جات ترميم
- ↑ "صفحہ جزیرہ آئرلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2023ء.
- ↑ "صفحہ جزیرہ آئرلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2023ء.
- ↑ The 2016 population of the Republic of Ireland was 4,761,865 and that of Northern Ireland in 2011 was 1,810,863. These are Census data from the official governmental statistics agencies in the respective jurisdictions:
- Central Statistics Office, Ireland (April 2017). "Census 2016 Summary Results - Part 1" (PDF). Dublin: Central Statistics Office, Ireland. اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017.
- Northern Ireland Statistics and Research Agency (2012). "2011 Census". Belfast: Department of Finance. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017.
بیرونی روابط ترميم
Republic of Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر Northern Ireland سفری راہنما منجانب ویکی سفر
ویکی اقتباس میں جزیرہ آئرلینڈ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر Ireland سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |