رچرڈ برائنٹ (مغربی آسٹریلیا کرکٹر)

رچرڈ برائنٹ (8 مئی 1904 – 17 اگست 1989ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1924ء اور 1936ء کے درمیان مغربی آسٹریلیا کے لیے 29 اول درجہ میچ کھیلے [1] بعد میں اس نے مغربی آسٹریلیا کی ٹیم کو سنبھالا اور اسے 1947-48 ءشیفیلڈ شیلڈ سیزن جیتنے تک پہنچایا۔ [2]

رچرڈ برائنٹ
ذاتی معلومات
پیدائش8 مئی 1904(1904-05-08)
پرتھ، مغربی آسٹریلیا
وفات17 اگست 1989(1989-80-17) (عمر  85 سال)
ماؤنٹ لالی، مغربی آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1924/25–1935/36ویسٹرن آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 29
رنز بنائے 1,088
بیٹنگ اوسط 22.66
100s/50s 1/4
ٹاپ اسکور 103
گیندیں کرائیں 1,642
وکٹ 20
بالنگ اوسط 37.40
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/48
کیچ/سٹمپ 15/–
ماخذ: کرک انفو، 18 جولائی 2017

حوالہ جات ترمیم

  1. "Richard Bryant"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2017 
  2. File:Sheffield Shield WA cricket team 1948.jpg