رچرڈ انگوین ریل (پیدائش:25 جولائی 1888ء)|(انتقال: 9 اکتوبر 1917ء) ایک آسٹریلوی نژاد جنوبی افریقی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی فوج کے افسر تھے۔

رچرڈ ریل
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ انگوین
پیدائش25 جولائی 1888
ویورلی, نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات9 اکتوبر 1917(1917-10-90) (عمر  29 سال)
پولکاپیلے, مغربی فلانڈرز، بیلجیم
بلے بازینامعلوم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1913/14مغربی صوبہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 13
بیٹنگ اوسط 6.50
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 8
کیچ/سٹمپ –/–
ماخذ: Cricinfo، 3 اپریل 2021

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 9 اکتوبر 1917ء کو ویسٹ فلینڈرس، بیلجیم میں 29 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم