رچرڈ ڈمبرل (پیدائش: 19 نومبر 1938ء وینڈز ورتھ ، انگلینڈ) ایک سابق جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1965ء سے 1966ء تک 5 ٹیسٹ کھیلے [1] اپنے کرکٹ کیریئر کے بعد وہ جنوبی افریقہ سے امریکا ہجرت کر گئے جہاں انھوں نے شادی کی اور ان کے دو بچے ہوئے۔ وہ اس وقت بوسٹن کے علاقے میں رہتا ہے۔ 

رچرڈ ڈمبرل
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ22 جولائی 1965  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ31 دسمبر 1966  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 51
رنز بنائے 153 1761
بیٹنگ اوسط 15.30 23.48
100s/50s 0/0 0/13
ٹاپ اسکور 36 94
گیندیں کرائیں 816 6888
وکٹ 9 132
بولنگ اوسط 37.33 22.03
اننگز میں 5 وکٹ 0 5
میچ میں 10 وکٹ 0 1
بہترین بولنگ 4/30 5/34
کیچ/سٹمپ 3/- 35/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 نومبر 2022

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Richard Dumbrill"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2010