رڈولف جولیس ایمانوئل کلاسئیس (جرمن تلفظ: [ˈʁuːdɔlf ˈklaʊ̯zi̯ʊs]جرمن تلفظ: [ˈʁuːdɔlf ˈklaʊ̯zi̯ʊs];[18][19] (2 جنوری، 1822ء - 24 اگست، 1888ء) ایک جرمن طبیعیات دان اور ریاضی دان تھے اور حرحرکیات کے ابتدائی بانیوں میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں۔[20] سادی کارنو کے اصول جو کارنو چکر کے نام سے جانا جاتا ہے، کی تائید کے ذریعے، اس نے نظریہ حرارت کو ایک حقیقی اور مضبوط بنیاد فراہم کی۔ ان کا سب سے اہم مقالہ، "حرارت کی حرکت پزیر قوت پر"، [21] سنہ 1850ء میں شائع ہوا، جس میں سب سے پہلے حرحرکیات کے دوسرے قانون کے بنیادی نظریات بیان کیے گئے۔ سنہ 1865ء میں انھوں نے اینٹروپی کا تصور متعارف کرایا۔ سنہ 1870ء میں اس نے وائرل تھیوریم متعارف کرایا، جس کا اطلاق حرارت پر ہوتا ہے۔

رڈولف کلاسئیس
(جرمنی میں: Rudolf Julius Emanuel Clausius ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Rudolf Gottlieb ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 جنوری 1822ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوسزالین [8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 اگست 1888ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بون [12][13][14][11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  روس کی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ہومبولت (1840–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی [15]،  اعزازی ڈاکٹریٹ [16]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ ،  ریاضی دان ،  نظریاتی طبیعیات دان ،  طبیعیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف ووتزبرگ ،  جامعہ بون ،  جامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کاپلی میڈل (1879)[17]
آئنی صلیب (1871)[16]
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/116540486 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12221741z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12221741z — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j40wtp — بنام: Rudolf Clausius — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00004619 — بنام: R.J.E. Clausius — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/clausius-rudolf-julius-emanuel — بنام: Rudolf Julius Emanuel Clausius — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0018156.xml — بنام: Rudolf Julius Emmanuel Clausius
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/116540486 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  10. عنوان : Клаузиус, Рудольф-Юлиус-Эммануэль — CC0
  11. ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/rudolph-julius-emanuel-clausius — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  12. ربط: https://d-nb.info/gnd/116540486 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  13. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  14. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Клаузиус Рудольф Юлиус Эмануэль — CC0 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2017
  15. Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=124908 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2018
  16. ^ ا ب Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=124908
  17. ناشر: رائل سوسائٹیAward winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
  18. Dudenredaktion; Kleiner, Stefan; Knöbl, Ralf (2015) [First published 1962]. Das Aussprachewörterbuch [The Pronunciation Dictionary] (جرمن میں) (7th ed.). Berlin: Dudenverlag. pp. 280, 744. ISBN:978-3-411-04067-4.
  19. Krech, Eva-Maria; Stock, Eberhard; Hirschfeld, Ursula; Anders, Lutz Christian (2009). Deutsches Aussprachewörterbuch [German Pronunciation Dictionary] (جرمن میں). Berlin: Walter de Gruyter. pp. 416, 884. ISBN:978-3-11-018202-6.
  20. ، London {{حوالہ}}: الوسيط |title= غير موجود أو فارغ (معاونت)
  21. Clausius، R. (1867)۔ The Mechanical Theory of Heat – with its Applications to the Steam Engine and to Physical Properties of Bodies۔ London: John van Voorst۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-19۔ editions:PwR_Sbkwa8IC. Contains English translations of many of his other works.