رُکن :کسی شے کارکن وہ چیز ہوتی ہے جس سے اس شے کی تکمیل ہو

لغوی معنی ترمیم

کسی چیز کی وہ جانب جس کے سہارے پر وہ قائم ہوتی ہے استعارہ کے طور پر زور اور قوت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

اصطلاحی معنی ترمیم

اصطلاح فقہ میں وہ چیز اس پر کسی شے کا وجود موقوف ہواور وہ خود اس شے کا حصہ یا جزو ہوجیسے نمازمیں رکوع اور قرأت یا نکاح میں ایجاب و قبول وغیرہ۔ رکن کے فوت ہونے سے وہ عبادت یا معاملہ فوت ہو جاتا ہے[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. قاموس الفقہ جلد سوم،صفحہ 493،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی2007ء