ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو

ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو (United States Census Bureau) رسمی طور پر مردم شماری بیورو (Bureau of the Census) امریکی وفاقی شماریاتی نظام کی ایک بنیادی ایجنسی ہے جو امریکی عوام اور معیشت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی ذمہ دار ہے۔

مردم شماری بیورو
Bureau of the Census
مہر
وگو
ایجنسی کا جائزہ
قیامجولائی 1، 1902؛ 122 سال قبل (1902-07-01)
پیش رو ایجنسی
  • عارضی مردم شماری دفاتر
صدر دفترسوٹلینڈ، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا
ملازمین5,593 (2006)
سالانہ بجٹUS$3.1 بلین (2009)
US$7.2 بلین (تخمینہ 2010)
US$1.3 بلین (تخمینہ 2011)
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
اعلیٰ ایجنسیEconomics and Statistics Administration
ویب سائٹcensus.gov

بیرونی روابط

ترمیم