ٹاؤن شپ (ریاستہائے متحدہ)
(ریاستہائے متحدہ کا ٹاؤن شپ سے رجوع مکرر)
ٹاؤن شپ (Township) ریاستہائے متحدہ میں ایک چھوٹا جغرافیائی علاقہ ہے۔ ٹاؤن شپ کا سائز 6 تا 4 مربع میل (15.6 مربع کلومیٹرتا 140.4 مربع کلومیٹر)، جبکہ عمومی معیار 36 مربع میل (93 مربع کلومیٹر) ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ David Long (2001)۔ "Townships" (PDF)۔ StoryLines Midwest۔ American Library Association۔ Discussion Guide No. 1۔ November 20, 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ