مربع میل (انگریزی: Square mile؛ مخفف: mi²) بین الاقوامی نظام اکائیات کے مطابق سطحی رقبہ کی اکائی میل کا حاصل ضرب ہے۔ ایک مربع میل دوسری اکائیات کی درج ذیل مقداروں کے برابر ہے: