ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پاکستان میں سفیر

قیام پاکستان کے ساتھ ہی 15 اگست 1947 میں کراچی میں امریکی سفارت خانے نے کام شروع کر دیا۔ ایڈورڈ ڈبیلو ہولمز(Edward W. Holmes) اس وقت سفارت خانے کے کام سنبھالتے تھے۔

سفیر ریاست ہائے متحدہ امریکا کی جانب سے پاکستان میں
امریکا کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی سیل
موجودہ
رچرڈ اولسن

September 24, 2012 سے
نامزد کُننِدہبارک اوبامہ
تاسیس کنندہPaul H. Alling
as Ambassador Extraordinary and Plenipotentiary
تشکیلSeptember 20, 1947
ویب سائٹU.S. Embassy - Islamabad