ریا سبودھ

ریا سبودھ ایک بھارتی ماڈل ہے۔ اس نے 2017ء میں انڈیاز نیکسٹ ماڈل مقابلے کا خطاب جیتا تھا۔

ریا سبودھ ایک بھارتی ماڈل ہے۔ اس نے 2017ء میں انڈیاز نیکسٹ ماڈل مقابلے کا خطاب جیتا تھا۔

ریا سبودھ
معلومات شخصیت
مقام پیدائش احمدآباد، گجرات، بھارت
مقام وفات احمدآباد، گجرات، بھارت
شہریت بھارتی
شریک حیات غیر شادی شدہ
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2017ء سے اب تک

خاندان ترمیم

ریا سبودھ کا جنم احمدآباد، گجرات، بھارت میں ہوا۔ اس کا والد ایک خیاط ہے اور ماں ایک کمپیوٹر اکاؤنٹینٹ ہے۔[1]

ٹیلی ویژن ترمیم

ریا نے اسٹار پلس پر ایک ٹیلی ویژن سیریل دل بولے اوبیرائے میں مہمان فنکار کا رول کیا تھا۔[1]

حوالہ جات ترمیم