ریجینالڈ ریوین
ریجنیالڈ اوون ریوین (پیدائش: 26 نومبر 1884ء)|(انتقال:4 اپریل 1936ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1905ء سے 1921ء تک نارتھمپٹن شائر کے لیے کھیلا اور 1920ء اور 1921ء کے سیزن میں کلب کے کپتان رہے۔ وہ بالڈاک، ہرٹ فورڈ شائر میں 26 نومبر 1884ء کو پیدا ہوئے۔ وہ 31 اول درجہ میچوں میں دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر نظر آئے اور 59 کے سب سے زیادہ سکور کے ساتھ 766 رنز بنائے ۔[1]
ریجینالڈ ریوین | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 26 نومبر 1884ء |
وفات | 4 اپریل 1936ء (52 سال) ایسٹبورن |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیموہ 4 اپریل 1936ء کو ایسٹبورن، سسیکس میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 51 سال تھی۔