کھیلوں میں، ریس سپیڈ کے مقابلے کو کہتے ہیں۔ جس میں گھڑی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ریس میں شامل حریف کم سے کم وقت میں کسی کام کو مکمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عام طور پر اس میں کچھ فاصلہ طے کرنا شامل ہوتا ہے۔
5 کلومیٹر طویل سڑک پر چلنے والے مقابلے کے اختتام پر دو مرد مقابلہ میں مصروف