زیر نظر مضمون طبیعیات، ریاضی، محاسبات کے بارے میں ہے۔ دوسرے استعمالات کے لیے فاصلہ (ضد ابہام) دیکھیے۔
فاصلہ(فارسی)یا مسافت(عربی) اس چیز کی عددی پیمائش ہے کہ کوئی جسم کتنی دور ہے۔ طبیعیات اور روزمرہ کے استعمال میں فاصلہ طبیعی لمبائی یا دو مقامات (الف) اور (ب) کے درمیان فاصلہ کی وضاحت کرتا ہے۔ جیسے دو ملکوں کے درمیان فاصلہ۔