ریعی بن رافع
ربعی بن رافع غزوہ بدر میں شریک قبیلہ بنی عمرو بن عوف کے کے حلیف انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب ربعي بن رافع بن زيد بن حارثة بن الجد بن العجلان بن حارثة بن ضبيعة ابن حرام بن جعل بن عمر بن جشم بن ودم بن ذبيان بن هميم بن ذهل بن هني بن بلی البلوي۔یہ بدر میں شریک تھے اور انہی ربیع بن ابو رافع کہا جاتا ہے یہ وہ صحابی ہیں جو حضرت علی کے ساتھ شریک تھے اور ربعی بن ابی ربعی کے متعلق عام مغالطہ ہے کہ یہ دو ہیں جبکہ یہ ایک ہی صحابی ہیںمغالطے کا سبب یہ ہے کہ بعض نے نام اور ولدیت لکھی اور بعض نے کنیت لکھی جس کی وجہ سے پہچان مشکل ہو گئی۔ [1]
ریعی بن رافع | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد3صفحہ 747 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور