ریمنڈ فلپس (1900ء – 1970ء) جمیکا کے کرکٹ کھلاڑی تھے۔ انھوں نے 1925ء سے 1928ء تک جمیکا کرکٹ ٹیم کے لیے 7فرسٹ کلاس میچ کھیلے اور 1923ء میں انگلینڈ کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کا حصہ تھے۔ [1]

ریمنڈ فلپس
ذاتی معلومات
پیدائش1900
وفات1970ء (عمر 69–70)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 نومبر 2020ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Raymond Phillips"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2020