ریواز پل (انگریزی: Rivaz Bridge) جسے چنڈپل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔دریائے چناب پر واقع ایک پل ہے۔ [1] یہ پل چند بھروانا, ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یہ پل 750 میٹر طویل ہے۔ یہ جھنگ سے 14 کلومیٹر دور ہے۔.[2]

Rivaz Bridge
ریواز پل
Old Chund Bridge
دریائے چناب کے اوپر ریواز پل
دیگر نامچنڈ پل
برائےراہ گیر, کاریں, ریل نقل و حمل اورٹرک
پاردریائے چناب
مقامچند بھروانا, جھنگ-سرگودھا روڈ
مالکحکومت
طرزبیم
موادکنکریٹ، لوہا
کل لمبائی750 میٹر
تعمیر کردہنیشنل ہائی وے اتھارٹی

تاریخ ترمیم

یہ پاکستان کے قدیم ترین پلوں میں سے ایک ہے۔ یہ 1905ء میں برطانوی ہند کے دور میں بنا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rivaz Bridge Chund" 
  2. ^ ا ب "Important Places in Jhang"