ریپڈ بس (انگریزی: Rapid Bus) ملائیشیا میں سب سے بڑا بس آپریٹر ہے۔ یہ بنیادی طور پر وادی کلانگ، پینانگ اور کوانتان کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ 2011ء سے ریپڈ کے ایل کے سروس برانڈز یونٹ 167 راستوں پر چلائے جا رہے ہیں جن میں 1،400 بسیں 980 رہائشی علاقوں کو خدمات فراہم کر رہی ہیں جس سے روزانہ تقریباً 400،000 لوگ سفر کرتے ہیں۔ [1]

ریپڈ بس
Rapid Bus Sdn Bhd
ریپڈ کے ایل Alexander Dennis Enviro500 MMC parked at Cheras Selatan depot.
سلوگنMenghubungkan Kita Semua
(Connecting Us All)
بنیادی کمپنی
بنیادجنوری 2006
صدر دفاترکوالا لمپور، ملائیشیا
قسم خدماتبس سروس
راستے167
بیڑه1,400
روزانہ مسافرقریباً 400,000 فی یوم
ویب سائٹریپڈ بس

حوالہ جات

ترمیم
  1. Surin Murugiah (27 جون 2008)۔ "RM4.9b to boost urban,rail transport systems"۔ 2 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2008