ریچل کوری
ریچل کوری (Rachel Corrie) (پدائش 10 اپریل 1979ء، وفات 16 مارچ 2003ء) عالمی اتحاد تنظیم کی امریکی رکن تھی، جو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی گھر کو منہدم کرتے ہوئے bulldozer کو روکنے کے لیے اس کے سامنے کھڑی ہو گئی، مگر اسرائیلی بلڈوزر اس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس پر چڑھ دوڑا اور ریچل نے اپنے احتجاجی مظاہرے میں بہادری سے جان دے دی۔
ریچل کوری | |
---|---|
(انگریزی میں: Rachel Corrie) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اپریل 1979ء [1] اولمپیا، واشنگٹن |
وفات | 16 مارچ 2003ء (24 سال)[1] رفح |
طرز وفات | حادثاتی موت |
رہائش | اولمپیا، واشنگٹن |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | روزنامچہ نگار ، سوانح نگار ، جنگ مخالف کارکن ، مصنفہ ، کارکن انسانی حقوق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
رد عمل
ترمیمیورپی ممالک میں ریچل کی موت پر ملاجلا ردّ عمل رہا۔ البتہ ریچل کے وطن امریکا میں شاید ہی کوئی آواز کھلے بندوں اس کے حق میں اُٹھی۔ نہ صرف یہ بلکہ الٹا اسے دہشت گرد کہا گیا اور اس کے والدین کو نفرت انگیز پیغامات بھیجے گئے جس میں اس کے کچلے جانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ بہت سے لوگوں نے کہا کہ وہ اسی انجام کی حقدار تھی۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7287705 — بنام: Rachel Aliene Corrie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/145168042 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
- ↑ 28 اپریل 2006 انڈیپینڈنٹ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ news.independent.co.uk (Error: unknown archive URL) " Robert Fisk: United States of Israel? "
ویکی ذخائر پر ریچل کوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |