ریڈرز ڈائجسٹ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا فیملی میگزین ہے۔ اسے 1922ء میں ڈی وٹ ویلس نے امریکہ میں شروع کیا۔ آہستہ آہستہ یہ دنیا میں بہت مقبول ہو گیا۔

'
فائل:Readers Digest November 2022 cover.jpg
Chief Content OfficerJason Buhrmester
اسلوبDigest
کل اشاعت
(2020)
3,029,039[1]
بانی
پہلا شمارہفروری 5، 1922؛ 102 سال قبل (1922-02-05)
ادارہTrusted Media Brands, Inc.
ملکUnited States
مقام اشاعتمینہیٹن, New York City, New York, U.S.
ویب سائٹrd.com
آئی ایس ایس این0034-0375
فائل:Readers-Digest-Logo.png
ریڈرز ڈائجسٹ کا نشان

پوری دنیا میں اس کے 50 ایڈیشن، 70 ملکوں میں اور 20 زبانوں میں 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں تک پہنچتے ہیں۔

ریڈرز ڈائجسٹ

ریڈرز ڈائجسٹ کا خیال ڈی وٹ ویلس کو اس وقت آیا جب وہ پہلی جنگ عظیم کے دوران امریکی فوج میں سارجنٹ تھا زحمی تھا اور فرانس کے ایک ہسپتال میں پڑا ہوا تھا۔ وہ روز بے شمار میگزین پڑھتا اور اس بات سے بڑا متاثر تھا کہ کچھہ مضامین بہت زیادہ اہمیت کے حامل تھے۔ اس نے سوچا کہ اگر ان مضامین کا خلاصہ بنایا جائے اور انھیں جیبی سائز کی کتاب میں شائع کیا جائے تو یہ کتاب ہمیں معلومات دے گی باشعور بنائے گی اور کچھہ مزہ بھی دے گی یہ نسخہ میگزین کی کامیابی کی بنیاد تھا۔

بیرونی روابط

ترمیم
  1. "{{subst:PAGENAME}} Magazines"۔ Alliance for Audited Media۔ اخذ شدہ بتاریخ نہیںvember 14, 2020 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)