ریڈیو ٹیلی ویژن ملائیشیا

ریڈیو ٹیلی ویژن ملائیشیا (انگریزی: Radio Televisyen Malaysia) مخفف: آر ٹی ایم ملائیشیا کا عوامی نشر کار ہے۔ یہ 5 ٹیلی ویژن چینل اور 36 ریڈیو چینل چلاتا ہے۔ اس کا صدر دفتر کوالا لمپور، ملائیشیا میں واقع ہے۔

ریڈیو ٹیلی ویژن ملائیشیا
Radio Televisyen Malaysia
Department of Broadcasting, Malaysia
(RTM)
قسمعوام
برانڈنگRadio Televisyen Malaysia (RTM)
ملکملائیشیا
پہلی ہوائی تاریخ
1 اپریل 1946
دستیابیقومی
قائم1 اپریل 1946ء (1946ء-04-01)
نعرہSetia Bersama
صدر دفاترAngkasapuri, کوالا لمپور, ملائیشیا
براڈ کاسٹ دائرۂ کار
ملائیشیا
ایشیا (Via satellites)
مالکحکومت ملائیشیا
سرپرستMinistry of Communications and Multimedia Malaysia
کلیدی شخصیات
Haji Abdul Muis bin Shefii (Director-General of RTM)
تاریخ شروعات
1 اپریل 1946
سابق نام
ریڈیو ملایا(1946–63)
ریڈیو ملائیشیا (1963 – نومبر 1969)
ٹیلی ویژن ملائیشیا (1963 – نومبر 1969)
TV1, TV2, TV Okey, RTM HD SPORTS, ریڈیو ٹیلی ویژن ملائیشیا
باضابطہ ویب سائٹ
www.rtm.gov.my

حوالہ جات ترمیم