ریڈ ہیٹ
ریڈ ہیٹ (Red Hat) ایک امریکی کمپنی ہے جو لینکس عملیاتی نظام سے متعلق ڈویلپمنٹ کر رہے ہیں۔ اس وقت درمیانے اور زیادہ حجم کے کاروبار میں عملیاتی نظام کے طور پر ریڈ ہیٹ لینکس زیادہ معروف ہے۔