زاوی بن زیری
بربر قبائلی سردار
زاوی بن زیری (انگریزی: Zawi ibn Ziri) عربی: المنصور زاوي بن زيري بن مناد الصنهاجي بربر صنہاجہ قبیلے کا سردار تھا۔ وہ محمد بن ابی عامر المنصور کے دور میں 1000ء میں ہسپانیہ پہنچا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 10ویں صدی | |||
وفات | سنہ 1019ء (68–69 سال) الجزائر شہر |
|||
والد | زیری بن مناد السنہجی | |||
مناصب | ||||
امیر غرناطہ | ||||
برسر عہدہ 1013 – 1019 |
||||
درستی - ترمیم |