زاہد حسین بخاری
سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، سابقہ جج لاہور ہائی کورٹ، ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کے والد اور معروف قانون دان سید وقار عباس کاظمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے برادر نسبتی،
سید زاہد حسین بخاری سانحہ ماڈل ٹاؤن میں درخواستگزاروں کے وکیل تھے جبکہ رانا ثنااللہ کیس میں بطور وکیل بھی پیش ہوتے رہے،
ان کا انتقال 11 جولائی 2020ء کو حرکت قلب بند ہونے سے ہوا، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول نمبر 2 محلہ جہانگیر آباد ، گلزار فاطمہ پارک شیخوپورہ میں جنازہ ہوا،