زرعی اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن
عالمی دن
زرعی اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن (انگریزی: World Day to Combat Desertification and Drought) ہر سال 17 جون کو اقوام متحدہ کے تحت قابل کاشت اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کے لیے یہ دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے جنوری 1995ء میں یہ دن منانے کا فیصلہ کیا اور 1995ء دن سے اب تک یہ دن منایا جا رہا ہے۔[1]
زرعی اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن | |
---|---|
باضابطہ نام | World Day to Combat Desertification and Drought |
عرفیت | WDCDD |
منانے والے | اقوام متحدہ کے رکن ممالک |
تقریبات | اقوام متحدہ |
آغاز | 17 جون 1995ء |
تاریخ | 17 جون |
تکرار | سالانہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "اراضی کو بنجر ہونے سے بچانے کا عالمی دن، بنجر ہونے سے بچاؤ کا اقوام متحدہ کنونشن آفیشل ویب"۔ 15 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017