17 جون
تاریخ
15 جون | 16 جون | 17 جون | 18 جون | 19 جون |
واقعات ترمیم
- 1950ء: ترکی کی اسلامی تاریخ کا ایک یادگار دن، جب 18 سال بعد وزیر اعظم عدنان میندریس کے دور حکومت میں ملک کے طول و عرض میں پہلی مرتبہ عربی میں اذان دی گئی
- 1967ء چین نے پہلے ہائیڈروجن بم کادھماکا کیا [1]
- 1938ء جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
- 2014ء لاہور پاکستان میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پیش آیا، جس میں عدالت عالیہ لاہور کے تحریری حکم [2] کے مطابق نصب کردہ حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کے مسئلہ پر پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کی سیدھی فائرنگ سے دو خواتین سمیت پاکستان عوامی تحریک کے 14 کارکن شہید اور 90 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔[3]
ولادت ترمیم
وفات ترمیم
تعطیلات و تہوار ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.
- ↑ [حفاظتی رکاوٹوں بارے عدالت عالیہ کا تحریری حکمنامہhttp://lahoremassacre.com/tid/30769/Lahore-High-Court-Order-Notification-for-Barriers.html]
- ↑ [LahoreMassacre.com http://lahoremassacre.com/tid/28605/Model-Town-Lahore-Massacre-tragedy-incident-saneha-June-17-police-state-terrorism-FIR-Shahbaz-Sharif-Nawaz-Govt.htm]