زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (Zarai Taraqiati Bank Limited) (سابقہ ایگریکلچرل ڈویلپمینٹ بینک آف پاکستان) پاکستان میں سب سے بڑا پبلک سیکٹر مالی ترقی ادارہ ہے۔
عوامی کمپنی | |
صنعت | فنانس |
قیام | 1961 |
صدر دفتر | اسلام آباد, پاکستان |
کلیدی افراد | سید طلعت محمود، صدر |
مصنوعات | بینکاری اور بیمہ مصنوعات |
آمدنی | PKR 8.484 بلین (دسمبر, 2008) |
کل اثاثے | PKR 8.484 بلین (دسمبر, 2008) |
ملازمین کی تعداد | 5,500 [1] |
ویب سائٹ | [1] |