زرغون ریلوے اسٹیشن
زرغون ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ ژوب ویلی ریلوے سیکشن پر واقع یہ چھوٹا سا غیر آباد ریلوے اسٹیشن ہے۔
زرغون ریلوے اسٹیشن Zarghun Railway Station | |
---|---|
محل وقوع | زرغون |
مالک | وزارت ريلوے |
لائن(لائنیں) | ژوب ویلی ریلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | ZGH |
تاریخ | |
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
تاریخ
ترمیمیہ اسٹیشن 1991ء تک اس خطے کے سب سے بڑے نیرو گیج ریلوے کے اہم اسٹیشنوں میں سے ایک تھا۔ یہ ریلوے اسٹیشن بوستان جنکشن کے بعد خانائی ریلوے اسٹیشن اور چور میاں ریلوے اسٹیشن کے وسط میں واقع ہے۔ بوستان جنکشن سے شروع ہوکر تقریباً تین سو کلومیٹر طویل اس ریلوے سیکشن پر چار ریلوے اسٹیشن ہیں جن کا اختتام ژوب ریلوے اسٹیشن پر ہوتا ہے۔ ژوب شہر کی نسبت سے اس ریلوے سیکشن کو ژوب ویلی ریلویز کہتے ہیں۔ اس سیکشن کو دو حصوں میں بچھایا گیا تھا پہلا حصہ جنگ عظیم اول کے دوران بوستان جنکشن سے مسلم باغ تک کیونکہ مسلم باغ میں کرومائیٹ اور کروم کے دنیا کے بڑے ذخائر میں سے ایک ہیں جس کی تاج برطانیہ تک نقل و حمل کے لیے یہاں ریلوے لائن بچھائی تھی اور دوسرا حصہ مسلم باغ سے ژوب تک NWSR نے بچھایا تھا جو 1927ء میں قلعہ سیف الّلہ پہنچا اور 1930ء میں ژوب پہنچا آگے اس سیکشن کو بنوں تک پہنچانے کا منصوبہ تھا جس پر کبھی کام شروع نہ ہو سکا۔
معلومات
ترمیمریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق زرغون ریلوے اسٹیشن کا کوڈ ZGH ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمزرغون ریلوے اسٹیشن زرغن میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمپاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن |
زرغون ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن ' |