زرکثیف
(زر کثیف سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
زرِ کثیف |
hard currency |
زر کثیف ایسے زر کو کہتے ہیں جن کی اپنی وقعت ہو، جیسے سونا، چاندی کے سکّے جن کی مالیت دھات کی مقدار کے مطابق ہو۔ یہ زرفرمان کے برعکس ہے جس کی مالیت کسی حکومت کے وعدے یا فرمان کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کی اپنی کوئی وقعت نہیں ہوتی۔ موجودہ زمانہ میں زرکثیف معاشی اور فوجی طور پر مضبوط ممالک جن کی طاقت مستقبل میں بھی چلنے کی قوی امید ہو، کے زرکاغذ کو بھی کہتے ہیں، جیسا کہ امریکی ڈالر۔