زمبابوے خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ تھائی لینڈ 2022-23ء

زمبابوے کی خواتین کرکٹ ٹیم اپریل 2023ء میں تین ویمنز ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے تھائی لینڈ کا دورہ کرنے والی ہے۔ [1] تمام میچز بنکاک کے ٹرڈتھائی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔ [2] یہ زمبابوے کا دو طرفہ سیریز کے لیے تھائی لینڈ کا پہلا دورہ ہوگا۔ [3]

زمبابوے کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ تھائی لینڈ 2022-23ء
تھائی لینڈ
زمبابوے
تاریخ 19 – 23 اپریل 2023
کپتان نارومول چائیوائی میری-این مسونڈا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ تھائی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور نارومول چائیوائی (111) شارنے میئرز (77)
زیادہ وکٹیں تھیپاچا پوتھاونگ (9) کیلس ایندھلوو(10)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ تھائی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گيا
زیادہ اسکور نناپٹ کونچاروینکئی (78) شارنے میئرز (77)
زیادہ وکٹیں نطایا بوچاتھم (4)
اونیچا کامچومفو (4)
آڈرے مزویشایا (6)

دستے

ترمیم
  تھائی لینڈ[4]   زمبابوے[5]

ایک روزہ سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ

ترمیم
19 اپریل 2023
09:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
154 (43 اوورز)
ب
  زمبابوے
76 (24.1 اوورز)
نارومول چائیوائی 57* (104)
کیلس اینڈلوو 5/22 (9 اوورز)
تھائی لینڈ 78 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: تبارک ڈار (ہانگ کانگ) اوروشوانادن کالی داس (ملائیشیا )
بہترین کھلاڑی: تھیپاچا پوتھاونگ (تھائی لینڈ)

دوسرا ایک روزہ

ترمیم
21 اپریل 2023
09:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
217 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
172/9 (50 اوورز)
نٹھاکن چنتم 54 (67)
کیلس اینڈلوو 3/17 (10 اوورز)
تھائی لینڈ 45 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: وشوانادن کالی داس (ملائیشیا ) اور اشونی کمار رانا (تھائی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: نٹھاکن چنتم (تھائی لینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

تیسرا ایک روزہ

ترمیم
23 اپریل 2023
09:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
112 (38.5 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
116/4 (27.2 اوورز)
نارومول چائیوائی 52* (60)
کیلس ایندھلوو 2/19 (8 اوورز)
تھائی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: تبارک ڈار (HK) اور اشونی کمار رانا (تھا)
بہترین کھلاڑی: نارومول چائیوائی (Tha)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلاخواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
25 اپریل 2023
09:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
143/4 (20 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
119/9 (20 اوورز)
شارنے میئرز 71* (67)
پھنیتا مایا 1/11 (1 اوورز)
زمبابوے 24 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: تبارک ڈار (ہانگ کانگ) اور وشوانادن کالی داس (ماس)
بہترین کھلاڑی: شارنے میئرز (زمبابوے)

دوسرا خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
27 اپریل 2023
14:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
103/9 (20 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
106/5 (19.3 اوورز)
تھائی لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: عارف انصاری (تھائی لینڈ) اور وشوانادن کالی داس ( ملائیشیا )
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • یہ میچ اصل میں 26 اپریل کو ہونا تھا لیکن طوفان کی وجہ سے اسے دوبارہ شیڈول کر دیا گیا۔[7]

تیسرا خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
28 اپریل 2023
09:15
سکور کارڈ
زمبابوے  
111/6 (20 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
112/2 (16.4 اوورز)
نٹھاکن چنتم 56* (53)
لورین تشوما 1/20 (4 اوورز)
تھائی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: عارف انصاری (تھائی لینڈ) اور تبارک ڈار (HK)
بہترین کھلاڑی: نٹھاکن چنتم (تھائی لینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lady Chevrons to tour Thailand for T20 series"۔ New Zimbabwe۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2023 
  2. "Zimbabwe Women tour of Thailand, 2023"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2023 
  3. "Thailand Cricket to host Zimbabwe Women for T20I series in April 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2023 
  4. "Thailand name full-strength squads for the home T20I and ODI series against Zimbabwe"۔ Cricket Association of Thailand (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2023 
  5. @ (15 April 2023)۔ "Zimbabwe travel to Thailand today for tour that includes 3 One Day Internationals and 4 T20 matches." (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  6. "Records / Women's Twenty20 Internationals / Bowling records / Hat-tricks"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2023