زمبابوے میں ایڈز بیداری مہم
ارکان پارلیمان کی پہل
ترمیمایڈز کی جانچ سے جڑے شرم کے پہلو کو پیش نظر رکھتے ہوئے ملک کی دو اہم پارٹیوں کے 60 سے زائد ارکان پارلیمان نے اپنی ایچ آئی وی جانچ 2012ء میں کروائی۔ کچھ نے تو ختنہ کروانے کے لیے ہامی بھر دی تھی۔ چونکہ طبی طور پر ثابت ہے کہ اس میں ایچ آئ وی / ایڈز سے بچنے کی ایک تدبیر چھپی ہے۔
مہم کا اثر
ترمیمزمبابوے میں عوامی بیداری کی وجہ سے ایچ آئی وی سے متاثر آبادی کا فی صد 14 ہے، جو حالانکہ عالمی سطح پر زیادہ ہے، مگر قومی سطح پر 2003ء سے کافی کم ہوا ہے، جب وہ اس سے زیادہ فی صد تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Zimbabwe lawmakers undergo HIV tests, all set for circumcision"۔ The Indian Express۔ June 22 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2012 الوسيط
|first1=
يفتقد|last1=
في Authors list (معاونت);