زمبابوے خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ تھائی لینڈ 2022-23ء

زمبابوے کی خواتین کرکٹ ٹیم اپریل 2023ء میں تین ویمنز ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے تھائی لینڈ کا دورہ کیا۔ [1] تمام میچز بنکاک کے ٹرڈتھائی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔ [2] یہ زمبابوے کا دو طرفہ سیریز کے لیے تھائی لینڈ کا پہلا دورہ تھا۔ [3]

زمبابوے کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ تھائی لینڈ 2022-23ء
تھائی لینڈ
زمبابوے
تاریخ 19 – 23 اپریل 2023
کپتان نارومول چائیوائی میری-این مسونڈا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ تھائی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور نارومول چائیوائی (111) شارنے میئرز (77)
زیادہ وکٹیں تھیپاچا پوتھاونگ (9) کیلس ایندھلوو(10)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ تھائی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گيا
زیادہ اسکور نناپٹ کونچاروینکئی (78) شارنے میئرز (77)
زیادہ وکٹیں نطایا بوچاتھم (4)
اونیچا کامچومفو (4)
آڈرے مزویشایا (6)

دستے

ترمیم
  تھائی لینڈ[4]   زمبابوے[5]

ایک روزہ سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ

ترمیم
19 اپریل 2023
09:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
154 (43 اوورز)
ب
  زمبابوے
76 (24.1 اوورز)
نارومول چائیوائی 57* (104)
کیلس اینڈلوو 5/22 (9 اوورز)
تھائی لینڈ 78 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: تبارک ڈار (ہانگ کانگ) اوروشوانادن کالی داس (ملائیشیا )
بہترین کھلاڑی: تھیپاچا پوتھاونگ (تھائی لینڈ)

دوسرا ایک روزہ

ترمیم
21 اپریل 2023
09:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
217 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
172/9 (50 اوورز)
نٹھاکن چنتم 54 (67)
کیلس اینڈلوو 3/17 (10 اوورز)
تھائی لینڈ 45 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: وشوانادن کالی داس (ملائیشیا ) اور اشونی کمار رانا (تھائی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: نٹھاکن چنتم (تھائی لینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

تیسرا ایک روزہ

ترمیم
23 اپریل 2023
09:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
112 (38.5 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
116/4 (27.2 اوورز)
نارومول چائیوائی 52* (60)
کیلس ایندھلوو 2/19 (8 اوورز)
تھائی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ, بینکاک
امپائر: تبارک ڈار (HK) اور اشونی کمار رانا (تھا)
بہترین کھلاڑی: نارومول چائیوائی (Tha)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلاخواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
25 اپریل 2023
09:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
143/4 (20 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
119/9 (20 اوورز)
شارنے میئرز 71* (67)
پھنیتا مایا 1/11 (1 اوورز)
زمبابوے 24 رنز سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: تبارک ڈار (ہانگ کانگ) اور وشوانادن کالی داس (ماس)
بہترین کھلاڑی: شارنے میئرز (زمبابوے)

دوسرا خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
27 اپریل 2023
14:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
103/9 (20 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
106/5 (19.3 اوورز)
تھائی لینڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: عارف انصاری (تھائی لینڈ) اور وشوانادن کالی داس ( ملائیشیا )
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • یہ میچ اصل میں 26 اپریل کو ہونا تھا لیکن طوفان کی وجہ سے اسے دوبارہ شیڈول کر دیا گیا۔[7]

تیسرا خواتین ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی

ترمیم
28 اپریل 2023
09:15
سکور کارڈ
زمبابوے  
111/6 (20 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
112/2 (16.4 اوورز)
نٹھاکن چنتم 56* (53)
لورین تشوما 1/20 (4 اوورز)
تھائی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
تردتھائی کرکٹ گراؤنڈ، بینکاک
امپائر: عارف انصاری (تھائی لینڈ) اور تبارک ڈار (HK)
بہترین کھلاڑی: نٹھاکن چنتم (تھائی لینڈ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lady Chevrons to tour Thailand for T20 series"۔ New Zimbabwe۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-31
  2. "Zimbabwe Women tour of Thailand, 2023"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-31
  3. "Thailand Cricket to host Zimbabwe Women for T20I series in April 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-31
  4. "Thailand name full-strength squads for the home T20I and ODI series against Zimbabwe"۔ Cricket Association of Thailand (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-13
  5. @ (15 اپریل 2023)۔ "Zimbabwe travel to Thailand today for tour that includes 3 One Day Internationals and 4 T20 matches." (ٹویٹ) – بذریعہ ٹویٹر {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت) والوسيط |author= يحوي أسماء رقمية (معاونت)
  6. "Records / Women's Twenty20 Internationals / Bowling records / Hat-tricks"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-25