زمبابوے کو آٹھ صوبوں اور 2 شہروں صوبائی حیثیت کے ساتھ تقسیم کیا گیا ہے۔

زمبابوے
کلید نقشہ صوبہ دارالحکومت رقبہ (کلومیٹر2) [1] آبادی
(2012 مردم شماری)
1 بولاوایو صوبہ بولاوایو شہر 479 653,337
2 ہرارےصوبہ ہرارے شہر 872 2,123,132
3 مانیکالینڈ موتارے 36,459 1,752,698
4 ماشونالینڈ وسطی بندورا 28,347 1,152,520
5 ماشونالینڈ مشرقی ماروندیرا 32,230 1,344,955
6 ماشونالینڈ مغربی چینہوئی 57,441 1,501,656
7 ماسونگو ماسونگو 56,566 1,485,090
8 ماتابیلےلینڈ شمالی لوپانے 75,025 749,017
9 ماتابیلےلینڈ جنوبی گوانڈا 54,172 683,893
10 مڈلینڈز گویرو 49,166 1,614,941

حوالہ جات

ترمیم