خوراک یا غذا میں ہر وہ چیز شامل ہے جو جسم میں داخل ہونے کے بعد اس کی نشو و نما کرتی ہو۔ طبی اعتبار سے خوراک کی تعریف یوں بھی ہوتی ہے کہ وہ شہ جو تغذیہ کے بعد زندہ اجسام میں ہونے والے میٹابولزم کے عمل میں حصہ لے کر خلیات اور بافتوں / ٹشوز کے اندر توانائی اور حرارت میں تبدیل ہو اور جسم کی تعمیر و زندگی کی بقا کا ذریعہ بنے۔

عام طور پر تو غذا کے لفظ سے مراد ٹھوس کھانے کی لی جاتی ہے لیکن بیان کردہ تعریف کی رو سے اگر کوئی مائع شہ بھی خوراک کے افعال انجام دے تو ایسا مشروب بھی خوراک ہی کہلایا جائے گا ، جیسا کہ طب میں معمول کی غذا نا کھا سکنے والے مریض کو خوراک مائع شکل میں بھی دی جاتی ہے ۔ اور آج کل تو مختلف فوڈ ڈرنکس / ‏غذائی مشروب بھی بازار میں دستیاب ہو رہئے ہیں ۔

ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں کل 2 میں سے درج ذیل 2 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔

زمرہ «خوردونوش» میں صفحات

اس زمرے میں شامل کل 7 صفحات میں سے یہ 7 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل