زینب خاتون

افغان شہزادی اور خاتون اول
(زمینہ بیگم سے رجوع مکرر)

زینب بیگم یا زینب خاتون (انگریزی: Zainab Begum) (ولادت: 11 جنوری 1917ء - وفات: 28 اپریل 1978ء)، جن کو زمینہ بیگم کے نام سے بھی کہا جاتا ہے، ایک افغان شہزادی اور خاتون اول تھیں۔ وہ افغانستان کے پہلے صدر محمد داؤد خان کی اہلیہ تھیں۔ زینب خاتون 1973ء سے 1978ء میں افغانستان کی خاتون اول تھیں۔

زینب خاتون
معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1917ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اپریل 1978ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سردار داؤد خان   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
خاتون اول، افغانستان (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جولا‎ئی 1973  – 27 اپریل 1978 

حوالہ جات

ترمیم