زمین (ناول)
زمین پاکستانی ناول نگار خدیجہ مستور کا ایک اردو ناول ہے جو پاکستان میں کہ تقسیم ہند کے بعد کے حالات کی عکاسی کرتا ہے.[1][2]
مصنف | خدیجہ مستور |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
تاریخ اشاعت | 1983 |
تاریخ اشاعت انگریری | 2019 |
کردار
ترمیم- ساجدہ
- ابا (منشی رمضان)
- سلیمہ
- کاظم
- ناظم
- صابرہ
- مالک
- آمنہ (سلیمہ کی ماں)
- اماں بی
- تاجی
- صلاح الدین عرف صلّو
ترجمہ
ترمیمزمین کا انگریزی میں بھی ترجمہ کیا گیا جو 2019 میں شائع ہوا.
حوالہ جات
ترمیم- زمین: ایک مطالعہ