زندان چترال پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل چترال میں واقع ایک زندان ہے جہاں پر چترال کی ان قیدیوں کو رکھا جاتا ہے جو معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہوں، یہ جیل قیدیوں پر ظلم کی انتہا اور انسانی حقوق کی بے شمار خلاف ورزیوں کی وجہ سے مشہور تھا لیکن چترال کی صحافی برادری، وکلا، سماجی کارکنوں کی کوششوں کی بدولت قیدیوں کے ساتھ امیتازی سلوک کا خاتمہ ہوا-

قیدی