بدعت
(زندقہ سے رجوع مکرر)
بدعت (انگریزی: heresy) کسی مذہب کے مسلمہ عقائد کے برعکس عقیدہ یا فکر کے کسی بھی میدان میں تحکمانہ رائے کے خلاف عقیدہ کو کہا جاتا ہے۔ اور مسلمہ عقائد یا کسی بھی عقیدے سے انحراف کرنے والا بدعتی (انگریزی: heretic) کہلاتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مدیران دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ "Heresy"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018