زندگی کی صلاحیتیں ایک اصطلاح ہے جس کا اطلاق ماحول کے مطابق خود دھالنے اور مثبت رویہ اپنانے پر ہوتا ہے جو انسانوں کو زندگی کے مطالبات اور مشکل صورت حال کو مؤثر انداز سے پیش آنے مدد کرنے والی قابلیتوں پر ہوتا ہے۔[1] یہ موضوع سماجی طور طریقوں اور توقعات کی روشنی میں مختلف انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ ایسی صلاحیتیں جو خوش حالی کی کارکردگی اور افراد کو برادری کے افعال اور تعمیری ارکان بننے میں معاون ہیں زندگی کی صلاحیتیں سمجھی جاتی ہیں، حالا ں کہ یونیسیف کا تجزیہ دفتر یہ کہ چکا ہے کہ نفسیاتی صلاحیتوں کی "کوئی مخصوص فہرست نہیں ہے۔"[2]

زندگی کی صلاحیتوں کی فہرست ترمیم

کچھ اہم زندگی کی صلاحیتیں جن کی نشان دہی ڈیلفی طریقے کے ذریعے سے عالمی ادارہ صحت نے کی ہے، وہ اس طرح ہے:[3]

2

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Life Skills Education for Children and Adolescents in Schools"World Health Organization]" The concept is also called psychosocial competency.Best Thomas - A study on stress and its correlatives with family environment.
  2. "Global evaluation of life skills education programmes" (PDF)۔ http://www.unicef.org (Evaluation Report)۔ New York: United Nations Children’s Fund۔ August 2012۔ صفحہ: 9۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2014۔ While there has been convergence on what the broad groups of core psychosocial skills might be, there is no definitive list or categorization of the skills involved and how they might relate to one another.  روابط خارجية في |website= (معاونت)
  3. Partners in Life Skills Education, عالمی ادارہ صحت, 1999

مزید مطالعات ترمیم