عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے، جو عالمی سطح پر عوامی صحت کے بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا قیام 7 اپریل 1948ء کو عمل میں لایا گیا۔
عالمی ادارہ صحت | |
---|---|
(انگریزی میں: World Health Organization)[1] (فرانسیسی میں: Organisation mondiale de la Santé)[2] (ہسپانوی میں: Organización Mundial de la Salud)[3] (روسی میں: Всемирная организация здравоохранения)[4] (عربی میں: منظمة الصحة العالمية)[5] (آسان چینی میں: 世界卫生组织)[6] (سربیائی سيريلية میں: Светска здравствена организација) (جرمنی میں: Weltgesundheitsorganisation) |
|
| |
مخفف | WHO OMS |
ملک | سویٹزرلینڈ [7] فلپائن [8] مصر ریاستہائے متحدہ امریکا ڈنمارک بھارت جمہوریہ کانگو |
صدر دفتر | جنیوا, سویٹزر لینڈ |
تاریخ تاسیس | 7 اپریل 1948 |
قسم | اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ |
تنظیمی زبان | انگریزی [9] عربی [9] ہسپانوی [9] فرانسیسی [9] روسی [9] چینی زبان |
سربراہ | Margaret Chan |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل (ECOSOC) |
تعداد عملہ | |
اعزازات | |
پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون (2009) |
|
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
تاریخ
ترمیم1945 میں اقوام متحدہ کی تشکیل کے لیے جب سفارت کاروں نے بات چیت کی تو ان میں ایک مسئلہ عالمی ادارہ صحت کا قیام بھی تھا۔
عالمی ادارہ صحت کا آئین 7 اپریل 1948ء کو نافذ ہوا۔ یہی تاریخ عالمی یوم صحت کے نام سے مشہور ہوئی اور ہر سال منائی جاتی ہے۔[10]
اہداف ومقاصد
ترمیمعالمی ادارہ صحت کے آئین میں کہا گیا ہے کہ اس کا مقصد تمام لوگوں کو اب تک کی صحت کی بہترین حالت فراہم کرنا ہے۔ اسی مقصد کے لیے 1998ء میں "اکیسویں صدی میں صحت سب کے لیے" کے عنوان سے ایک مہم چلائی گئی تھی۔ عالمی ادارہ صحت، المل آتا کے 1978ء اعلامیہ پر اعتقاد رکھتا ہے۔ صحت کی حالت اس سطح پر ہونی چاہیے جس سے معاشرتی اور معاشی طور پر تمام ممالک کو فائدہ ہو۔ ترقی پزیر انسانی ترقی کے لیے صحت ایک ضروری جز ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا آئین جسمانی اور ذہنی سالمیت ، معاشرتی بھلائی اور بیماری یا معذوری درست کرتا ہے۔ صحت کی یہ تعریف جس کی وضاحت 1986ء کے اوٹاوا عہد نامہ میں صحت کو فروغ دینے کے تصور کے لیے کی گئی تھی جس کو عالمی ادارہ صحت نے تیار کیا تھا۔ اس شرط کو ضروری قرار دیا گیا تھا کہ افراد و جماعات، ان کی ضروریات، خواہشات اور امیدوں کو پورا کرنے کے لیے تبدیلی سے نمٹنے کے ساتھ ماحول کا تصور فراہم کرنا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://www.who.int/en/about
- ^ ا ب https://www.who.int/fr/about
- ^ ا ب https://www.who.int/es/about
- ^ ا ب https://www.who.int/ru/about
- ^ ا ب https://www.who.int/ar/about
- ^ ا ب https://www.who.int/zh/about
- ↑ http://www.unbrussels.org/world-health-organization-who/
- ↑ http://www.unbrussels.org/world-health-organization-who/
- ↑ ناشر: عالمی ادارہ صحت — Multilingualism and WHO — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2017
- ↑ تاريخ منظمة الصحة العالمية آرکائیو شدہ 17 جنوری 2014 بذریعہ وے بیک مشین
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر World Health Organisation سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- عالمی ادارہ صحت موقع جال