زنگ
زنگ ایک جامع اصطلاح ہے جو لوہا اکسید کو بیان کرتی ہے۔ عامی استعمال میں یہ سرخ اکسید کو اطلاق ہوتی ہے جو پانی یا نمی کی موجودگی میں لوہا اور آکسیجن کے تعامل سے بنتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمدھاتوں کی عمل پذیری
ویکی ذخائر پر زنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |