زوئے پورفیروجینیتا
بازنطینی ملکہ
زوئے پورفیروجینیتا (انگریزی: Zoe Porphyrogenita) مقدونیائی شاہی سلسلہ کی ایک رکن تھی جس نے اپنی بہن تھیودورا پورفیروجینیتا کے ساتھ 1042ء میں بازنطینی ملکہ کے طور پر مختصر طور پر حکومت کی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قدیم یونانی میں: Ζωή) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 978ء قسطنطنیہ |
||||||
وفات | مئی1050ء (71–72 سال) قسطنطنیہ |
||||||
مدفن | کلیسیائے رسل مقدس | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
شریک حیات | رومانوس سوم آرگیروس [1] قسطنطین نہم مونوماخوس [1] مائیکل چہارم پافلاگونیان [1] |
||||||
والد | قسطنطین ہشتم [2] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | مقدونیائی شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 1042 – 1055 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
مادری زبان | وسطی یونانی | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p15022.htm#i150214 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی