الزوائد:کتب حدیث کی تصنیف کا ایک طریقہ جس میں مخصوص کتب میں زائد احادیث ذکر کی جاتی ہیں

زوائدصحاح ستہ

ترمیم

اگر صحاح ستہ میں مشترک احادیث چھوڑ کر ان کی زائد احادیث جمع کر لی جائیں تو یہ زوائد صحاح ستہ کہلائیں گی
اصل دارومدار اختلاف صحابی پر ہوتا ہے صرف الفاظ کے اختلاف سے فرق نہیں پڑتاکیونکہ الفاظ کے اختلاف والی احادیث ایک شمار ہوتی ہیں اصل فرق اختلاف صحابی سے ہوتا ہے۔

زوائد کی کتب

ترمیم
  • مجمع الزوائد ومنبع الفوائدمؤلف: نور الدين علی بن ابو بكر الہيثمی ( اس کتاب میں مسند احمد مسند البزارمسند ابی یعلی اور طبرانی کی معاجم ثلاثہ کی زوائد جمع کی گئی ہیں)
  • غایۃ المقصد فى زوائد المسند مؤلف: ابو الحسن نور الدين علی بن ابی بكر بن سليمان الہيثمی(مسند احمد کے زوائد)
  • كشف الاستار عن زوائد البزارمؤلف: نور الدين علی بن ابی بكر بن سليمان الہيثمی(مسند البزار کے زوائد)
  • المقصد العلی فی زوائد ابی يعلى الموصلی مؤلف: ابو الحسن نور الدين علی بن ابی بكر بن سليمان الہيثمی(مسند ابی یعلی کے زائد)[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. معجم اصطلاحات حدیث،صفحہ 184،ڈاکٹر سہل حسن،ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام آباد