معروف صحافی

لاہور پریس کلب کے لائف ممبر زوار حسین کامریڈ نے عملی صحافت کا آغاز 1989ء میں روزنامہ پلیٹ فارم فیصل آباد سے کیا تھا بعد ازاں روزنامہ مساوات ، اساس ، عوام ، غریب ، ڈیلی کرنٹ رپورٹ کے ساتھ وابستہ رہے پھر لاہور منتقل ہو کر روزنامہ جرات میں رپورٹر بن گئے بعد ازاں لاہور میں روزنامہ امن فیصل آباد کے 15 برس تک بیورو چیف رہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تحریر و تحقیق:میم سین بٹ