زہیر بن بشر خثعمی
زُهَیْر بن بِشْر خَثْعَمیّ، دوستان حسین میں سے تھے اور روز عاشورا 61ھ ہمراہی امام حسین یزیدی لشکر سے جنگ کی اور شہادت حاصل کی۔[1][2]
زہیر بن بشر خثعمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
والد
ترمیمبعض نے آپ کے والد کا نام بشیر [3] اور بعض نے شبر بتایا ہے۔[4]
زیارتنامہ زهیر
ترمیمزیارت ناحیہ مقدسہ آپ پر اس طرح سلام آیا ہے: السَّلامُ عَلی زُهیّرِ بْنِ بِشْرِ الخَثْعَمیّ۔