زید بن ثعلبہ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ بعض نے ان کا نام زید بن عبدربہ انصاری بھی لکھا ہے

  • ان کا سلسلہ نسب زيد بن ثعلبہ بن عبد ربہ بن زيد بن الحارث بن جشم بن الحارث بن الخزرج ہے۔ اور عبد اللہ بن زید .کے والدہیں۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 384، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان