زیرہ (Cumin) ایک پھولدار پودا ہے۔ یہ بھارت، پاکستان، ایران اور مشرقی بحیرہ روم کا مقامی پودا ہے۔ اس کا بیج بہت سی مختلف ثقافتوں کے باورچی خانوں میں بطور مصالحہ استعمال کیا جاتا۔

زیرہ

تصاویر

ترمیم