مصالحہ (Spice) ایک خشک بیج، پھل، جڑ، چھال یا سبزی کا مادہ ہے جسے بنیادی طور پر ذائقہ، خوراک کے رنگ یا تحفظ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مصالحہ جات
مصالحہ جات کی دکان
مصالحہ جات
مصالحہ جات
مصالحہ جات
مصالحہ جات

پیداوار ترمیم

مصالحہ پیداوار ممالک
(میٹرک ٹن میں)
درجہ ملک 2010 2011
1   بھارت 1,474,900 1,525,000
2   بنگلادیش 128,517 139,775
3   ترکیہ 107,000 113,783
4   چین 90,000 95,890
5   پاکستان 53,647 53,620
6   ایران 18,028 21,307
7   نیپال 20,360 20,905
8   کولمبیا 16,998 19,378
9   ایتھوپیا 27,122 17,905
10   سری لنکا 8,293 8,438
دنیا 1,995,523 2,063,472
ماخذ: اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "مصالحہ جات کی پیداوار بلحاظ ملک"۔ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت۔ 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 20, 2013